ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ کی مقبوضہ مغربی کنارے اسرائیلی آبادیوں کی مخالفت

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادیوں یا اسے اسرائیل کے حصے میں شامل کیے جانے کی مخالفت کریں گے۔

 انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی آنے والی حکومت کو شخصیات کی بجائے اقدامات پر فیصلہ کریں گے۔

اسرائیل کے حامی مشاورتی گروپ سے خطاب کرتے ہوئے بلنکن نے نیتن یاہو کو بھی مبارکباد بھی پیش کی۔

بلنکن کا کہنا تھا کہ ہم شخصیات کے بجائے حکومت کی پالیسیوں کا جائزہ لیں گے،امریکی وزیرخارجہ نے اسرائیل میں ہم جنس پرستوں کے حقوق کا بھی مطالبہ کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں