ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ اور آذربائیجان کی مشترکہ عسکری مشقیں

ترک اور آذری مسلح افواج  آذربائیجان میں  مشترکہ مشقیں کریں گی ۔

 آذری وزارت دفاع کےمطابق ،دونوں ملکوں کے درمیان  عسکری تعاون معاہدے کے تحت   آذری و ترک مسلح افواج باکو ،استارا ،جبرائیل اور ایمیشلی نامی اضلاع میں مشقیں کر رہی ہیں۔

 ان مشقوں میں بری و فضائی قوتوں کے علاوہ  خصوصی  فورسز بھِ حصہ لے رہی ہیں،ان مشقوں میں جدید جنگی طریقہ کار کو اپنایا جا رہا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں