ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنڈی ٹیسٹ ہارنے پر چیئرمین پی سی بی کا مایوسی کا اظہار

لاہور:چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے پنڈی ٹیسٹ ہارنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق رمیز راجا نے پنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی حکمت عملی اور شکست پر مایوسی کا اظہار کیا اور ٹیسٹ میچ میں اٹیکنگ گیم کھیلنے کی ہدایت کی ہے۔

رمیز راجا نے کہا کہ جس طرح انگلینڈ کھیلا اس سے ایک ہاتھ آگے آپ کوکھیلنا ہوگا، ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف سب پلیئرز جان ماریں۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ جیتاجاسکتا تھا، کھلاڑی تھوڑی اور جان مارتے تو رزلٹ مختلف ہوتا، فاسٹ بولرزکو اپنا رول ادا کرنا ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں