ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرمپ آرگنائزیشن ٹیکس فراڈ کے معاملات میں قصور وار قرار

 نیویارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آرگنائزیشن کو ٹیکس فراڈ کے معاملات میں قصور وار قرار دے دیا گیا۔ 

نیویارک کے علاقے مین ہٹن کی ایک جیوری نے ٹرمپ کارپوریشن اور ٹرمپ پے رول کارپوریشن کو ان تمام الزامات میں قصور وار پایا جن کا ان پر الزام تھا کہ استغاثہ کی جانب سے مقدمے کی سماعت کے دوران سابق صدر کا بار بار ذکر کیا گیا تھا کہ وہ کمپنی کے فنڈ سے چلنے والے اپارٹمنٹس، کار لیز اور ذاتی اخراجات سمیت بعض ایگزیکٹوز کو ملنے والے فوائد سے تعلق رکھتے ہیں۔ 

قانونی ماہرین کے مطابق اس کیس میں ٹرمپ آرگنائزیشن کو جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں