ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل جلد پاکستان کا دورہ کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ

 اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز بلوچ نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہ 11 سے 12 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔

 تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز بلوچ نے ہفتہ واربریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہ11 سے 12 دسمبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے، جہاں سیکرٹری او آئی سی کی وزیراعظم پاکستان سے ملاقات بھی ہوگی۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا دورے کے دوران سیکرٹری اوآ ئی سی آزاد کشمیر کا دورہ بھی کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں