ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شیخ رشید نے ملکی سیاست کے آئندہ 48گھنٹے اہم قراردیدیئے

politics

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک کی سیاست کے آئندہ 48 گھنٹے بڑے اہم ہیں۔

شیخ رشید احمد کا اس وقت بھی پس پردہ ایک آخری کوشش ہورہی ہے جو میرے خیال میں ناکام ہوگی، عمران خان 30دسمبر سے قبل دونوں اسمبلیاں توڑ دے گا۔

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک کی سیاست کے آئندہ اڑتالیس گھنٹے بڑے اہم ہیں، اس وقت بھی پس پردہ ایک آخری کوشش ہورہی ہے جو میرے خیال میں ناکام ہوگی، عمران خان 30دسمبر سے قبل دونوں اسمبلیاں توڑ دے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ دسمبر کے مہینے ہی فیصلہ کرے گا کیونکہ عمران خان کو نااہل کرنے کیلئے حکومت تلی ہوئی ہے، حکومت نگران سیٹ اپ کی مدت بھی لمبی کرنا چاہتی ہے۔ عمران خان نے 8مہینے پوری کوشش کی کہ حالات الیکشن کی طرف جائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں