ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی مارکیٹ میں کمی، ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی  ریکارڈ کی گئی، تاہم ملک میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں 100روپے کا اضافہ  ہوا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 82 ہزار 800 روپے ہو گئی۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق 85 روپے کے معمولی اضافے کے نتیجے میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی بڑھ کر ایک لاکھ 56 ہزار 721 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں 7 ڈالر کی کمی کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 1803 ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں