شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دس دہشت گرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ شمالی شام میں حملے کی کوشش میں مصروف دہشتگردوں کا صفایا جاری ہے،اس سلسلے میں فرات ڈھال اور شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقوں میں اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کےکے کے دس دہشتگردوں کو ترک کمانڈوز نے ہلاک کر دیا ۔