ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میانمار کا 75ویں یومِ آزادی پر 7ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا اعلان

 برما:میانمار نے 75ویں یومِ آزادی کے موقع پر 7ہزار سے زائد قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا،

غیرملکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر فوجی پریڈ بھی کی گئی اور فوجی حکمران کو 21توپوں کی سلامی دی گئی، میانمار نے 1948 میں برطانوی راج سے آزادی حاصل کی تھی۔

یاد رہے کہ کچھ دن قبل میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کو کرپشن کے الزام میں مزید 7سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں