ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 پاکستان میں سیلاب کے بعد تباہی کا حجم بہت بڑا ہے، 5 ماہ بعد بھی کئی علاقے زیرآب ہیں، وزیر خارجہ 

the truth

جنیوا : وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کے بعد تباہی کا حجم بہت بڑا ہے، سیلاب کے 5 ماہ بعد بھی کئی علاقے زیرآب ہیں۔ 

بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں، تعمیر نوکےلئے ریلیف کے کام تاحال جاری ہیں۔ 

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم نے ورلڈبینک، اے ڈی بی اور یورپی یونین کے سامنے جامع لائحہ عمل پیش کیا ہے، آج اقوام عالم پاکستان سے یکجہتی کے لیے جمع ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں