ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہنزہ میں سرمائی کھیلوں کا آغاز، ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی حصہ لیں گے

ہنزہ:کے ٹو کے انتہائی خوبصورت سیاحتی مقامات میں سرمائی کھیلوں کے ساتھ ثقافتی میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔

ہنزہ کے مشہور سیاحتی مقام التت اور عطاآباد جھیل پر مختلف سرمائی کھیلوں کے ساتھ ثقافتی میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔

 سرمائی کھیلوں میں کینیڈا، امریکہ، جرمنی اور ملک کے مختلف علاقوں سے کھلاڑی حصہ لیں گے،سرمائی کھیلوں میں آئس ہاکی، آئس کلائمبنگ، مونٹین سائکلنگ، آئس سکیٹنگ جیسے دلچسپ کھیل شامل ہیں۔

 سرمائی کھیلوں کو دیکھنے کے لئے ملکی و غیرملکی سیاح بڑی تعداد میں ہنزہ کا رخ کر رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں