ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں دہشت گردوں سے جھڑپ میں ایک فوجی شہید

شمالی شام میں  فرات ڈھال  کاروائی علاقے میں ایک فوجی شہید ہو گیا۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فرات شیلڈ آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کی طرف سے گزشتہ  روزفوجی  اڈہ واقع ہونے والے  علاقے میں ہراساں کرنے کے زیر ِ مقصد فائرنگ کے نتیجے میں ٹینکر سارجنٹ سلجوق  کرت شدید زخمی ہو گیا جسے اسپتال  میں زیر علاج لے لیا گیا، تا ہم  تمام تر کوششوں کے باوجود   کرت جانبر نہ  ہو سکا اور جام شہادت نوش کر گیا۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ  ہمیں سخت افسوس دلانے والے  اس واقع میں  اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے   شہید کی  مغفرت کے دعا گو ہیں ،  اس کے لواحقین ، ترک مسلح افواج اور ترک قوم   سے تعزیت کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں