ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکیرین، وزیر داخلہ  ڈینس مونساتیرسکی دارالحکومت کیف کے قریب ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک

بتایا گیا ہے کہ یوکرین کے وزیر داخلہ  ڈینس مونساتیرسکی دارالحکومت کیف کے قریب ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

یہ اعلان کیا گیا تھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے  میں 16 افراد ہلاک ہوئے، جن میں مونساتیرسکی اور اس کے معاون بھی شامل تھے۔

ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ کا  تاحال علم نہیں ہو سکا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں