ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس: ایس۔300 سسٹم کے ساتھ ماسکو میں فضائی دفاعی مشقیں

روس وزارت دفاع نے ایس۔300 سسٹم کے ساتھ ماسکو میں فضائی دفاعی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔

روس وزارت دفاع نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ مغربی عسکری زون کی یونٹوں کے ساتھ ماسکو کے علاقے میں فضائی دفاع کے بارے میں تربیتی مشقیں کی گئی ہیں۔

مشقیں فوجی، صنعتی اور انتظامی تنصیبات پر فضائی حملے پسپا کرنے کے موضوع پر ڈیزائن کی گئی تھیں اور مشقوں  کے دائرہ کار میں کئے گئے مصنوعی فضائی حملوں کو ایس۔300 کے ذریعے پسپا کر دیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق مشقوں میں 150 سے زائد فوجیوں نے شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں