ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں آپریشن،داعش کے 15 کارندے گرفتار

شمالی شام کے علاقے الباب میں داعش کے پندرہ کارندے پکڑے گئے۔

 الباب کی مقامی حفاظتی قوتوں کا کہنا ہے کہ  ترک ضلع غازی آنتیپ جینڈرمیری  نے شام میں متعین  خصوصی فورس کے ساتھ مل کر  داعش کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے۔

اس آپریشن میں تنظیم کے اہم سرغنہ سمیت پندرہ  کارندے گرفتار کر لیے گئے جن کے پاس سےمتعدد اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

دریں اثنا، ترک امور داخلہ نے وان میں ایرین محاصرہ سرمائی -25 آپریشن  شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بیان کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کا ملک سے خاتمہ کرنے کےلیے وان میں یہ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے جس میں 480 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں