ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فواد چودھری نے بھی جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے بھی جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔

 سیشن کورٹ میں رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس سے ڈسچارج کرنے کی استدعا کر دی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فواد چودھری کو جوڈیشل نہیں ڈسچارج کرنا بنتا تھا۔

 درخواست میں استدعا کی گئی کہ فواد چودھری کو کیس سے ڈسچارج کیا جائے جس پر سیشن جج طاہر محمود خان نے سٹیٹ اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں