ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی ساختہ لگژری ایس یو ویز گاڑیاں سعودی شہریوں میں مقبول

ریاض:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ ایک نمائش میں موجود چینی لگژری ایس یو ویز  نے گاڑیوں کے شوقین افراد کو اپنی سمت متوجہ کرلیا۔ 

تقریبا 5 میٹر لمبائی اور 3 میٹر وہیل بیس کے ساتھ 7 نشستوں والی فلیگ شپ گاڑی ایکسیڈ وی ایکس نے لوگوں کی بھر پور توجہ حا صل کی۔ اس تقریب میں ایک ایکسیڈ ٹی ایکس ایل، تمام خصوصیات کی حامل ایس یو وی، ایک ایکسیڈ ایل ایکس اور ایک جامع ایس یو وی کو بھی نوجوان صارفین کے لئے نمائش میں پیش کیا گیا ہے۔

چینی گاڑی ساز ادارے کے مطابق ایکسیڈ 2023 ماڈلز حال ہی میں سعودی عرب میں پیش کئے گئے ہیں جو کہ یہاں کے موسم سے مطابقت رکھتے ہیں، یہ جدید ترین سلامتی اور حفاظتی نظام سے بھی لیس ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں