ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں تخریب کاری کا منصوبہ بنانے والے پی کےکے کے  تین دہشتگرد مارے گئے۔

ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کا خاتمہ جاری ہے ،ہماری بہادر فوج نے  شمالی شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں  تخریب کاری کا منصوبہ بنانے والے پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں