ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ناروے میں کل قرآن کریم کی بے حرمتی کی اطلاع، ترک امور خارجہ نے سفیر طلب کرلیا

ناروے  کے سفیر کو  دفتر خارجہ طلب کیا گیا ۔

 سفارتی ذرائع کےمطابق، معلوم ہواہے کہ کل  ناروے میں بعض افراد قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے کی خاطر جمع ہونگے۔

اس اطلاع پر  ترک دفتر خارجہ میں ناروے کے سفیرکو طلب کیا گیا ہے۔

 سفیر سے کہا گیا ہے کہ  ماضی میں حکومت ناروے  کے اس قسم کے نفرت آمیز اقدامات کو روکنے میں ناکامی قابل مذمت ہے   مگر اب امید کی جاتی ہے وہ اب ایسے مظاہروں کی اجازت نہیں دےگا

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں