ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوئٹہ میں دھماکا،پانچ افراد زخمی ،علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا

 کوئٹہ کےعلاقے گلستان روڈ پر دھماکے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی موصول اطلاعات کے مطابق دھماکا اتوار  کو کوئٹہ کے مصرف گلستان روڈ پر ہوا ہے، جب کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ 

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جب کہ  زخمیوں کو بے نظیر اسپتال منتقل کیا گیا ۔

دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ پولیس کے مطابق دھماکا گلستان روڈ پر قائم موسی چیک پوسٹ پر کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں