ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ ہائیکورٹ کی سکیورٹی میں اضافہ،آر آر ایف کے اہلکار تعینات

کراچی:سندھ ہائیکورٹ کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔

سکیورٹی حکام نے سندھ ہائیکورٹ کی عمارت کے اندرونی حصوں میں بھی سکیورٹی بڑھاتے ہوئے ریپڈ رسپانس فورس (آر آر ایف)کے اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا،اس کے علاوہ عدالت کے باہر رینجرز کی نفری بھی بڑھائی گئی ۔سندھ ہائیکورٹ کے داخلی راستوں پر گاڑیوں کی تلاشی بھی لی جارہی ہے۔

گزشتہ ہفتے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں عدالت عالیہ کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں