ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان سپر لیگ 8کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

 لاہور:پاکستان سپر لیگ  کے سیزن 8کیلئے  ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

لاہور کے شالیمار باغ میں پی ایس ایل 8کی ٹرافی کی رونمائی کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پی سی بی کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی، لاہور مینجمنٹ کمیٹی کے اراکین اور فرنچائزز کے نمائندے شریک تھے۔

پی ایس ایل 8 کی  ٹرافی کااسٹار 24قیراط سونے سے تیار کیا گیا ہے،واضح رہے کہ  پاکستان سپر لیگ 8کی افتتاحی تقریب 13فروری کو ملتان میں ہو گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں