ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ،ملکہ کنسورٹ کمیلا پارکرکورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

لندن:برطانیہ کی ملکہ کنسورٹ کمیلا پارکر کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔

برطانوی  میڈیا کے مطابق ملکہ کنسورٹ کمیلا زکام کی علامات محسوس کر رہی تھیں جس پر ان کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو مثبت آیا ہے۔

رپورٹس میں بکنگھم پیلس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کورونا کی تصدیق کے بعد ملکہ کمیلا پارکر نے اپنی آئندہ ایک ہفتے کی مصروفیات منسوخ کردی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں