ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بارسیلونا کی اپیل: ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی دِل کھول کر مدد کریں

کھیلوں کی دنیا ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی مدد کے لئے کمر بستہ ہو گئی ہے۔

بارسیلونا کلب نے بھی زلزلہ زدگان کو فراموش نہیں کیا۔

اسپین کی ٹیم بارسیلونا نے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرہ  لوگوں کے لئے عطیات کی اپیل کی ہے۔

ہسپانوی ٹیم نے سوشل میڈیا سے کھلاڑیوں اور کوچ ‘شاوی’  کی شرکت سے اتاری گئی ویڈیو شیئر کی  اور ہر ایک سے  ترکیہ اور شام کے لئے دل کھول کر عطیات دینے کی اپیل کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں