ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی انقرہ میں صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن  کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔

دارالحکومت انقرہ  کے ایس بوعا ہوائِ اڈے پر ہونے والی ملاقات کی پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی۔

اس موقع پر وزیر خارجہ میولود چاوش اولو   اور انقرہ میں امریکی سفیر جیفری فلیک بھی  موجود تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں