ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو کے پوپو کاتیپتل آتش فشاں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 7بار دھماکے

میکسیکو:کے پوپو کاتیپتل آتش فشاں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 7بار دھماکے ہوئے ہیں۔

میکسیکو کے نیشنل سینٹر فار ڈیزاسٹر پریوینشن کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پوپوکاتیپتل گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 7دھماکے اور 149بار گیس اور راکھ کے اخراج کا مشاہدہ ہوا ہے، آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ شمال کی طرف پھیل گئی ہے۔ 

بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے شمال میں واقع بستیوں میں ہلکی راکھ کی بارش متوقع ہے،سائنسدانوں کے مطابق یہ ان آتش فشاﺅں میں پانچویں نمبر پر ہے جن میں چند سالوں میں وسیع پیمانے کے دھماکے ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں