ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کی آذربائیجانی ہم منصب سے بات چیت

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے  اپنے آذربائیجانی ہم منصب  جیہون بائراموف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔

دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق  اس گفتگو میں قازقستان میں منعقد کی جانے والی دسویں ترک ریاستوں کی تنظیم کی سمٹ کی تیاریوں پر غور کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں