ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرول 5 روپے سستا، ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار

petroleum products

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول 5 روپے سستا جبکہ ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رکھی ہے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہو گا۔

وزیر خزانہ نے کہاکہ پیٹرول 5 روپے فی لیٹر کم کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 267 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں