شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگرد جہاں بھی ہوں ہمارا ہدف بنیں گے، شمالی عراق میں جاری پنجہ ۔کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہماری مسلح فوج نے ہلاک کر ڈالا ہے،ہماری فوج کا مشن وطن عزیز کو دہشتگردی کی لعنت سے پاک کرنا ہے ۔