ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کی ٹیلی فونک ڈپلومیسی

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے ترکمانی وزیر خارجہ راشد میرے دووف ، سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان، فنش  وزیر خارجہ پیکا  ہاوستو اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ سے  الگ الگ  ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو  نے کل ترکمانی  ہم  منصب  میرےدوف  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی، جس دوران 16 مارچ کو منعقد ہونے والے ترک مملکتوں کی تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔

وزیر چاوش اولو نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے   بعض اہم امور پر گفتگو کی۔

ترک وزیر نے فنش  وزیر خارجہ اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ سے   بات چیت میں  نیٹو  کی توسیع کے معاملات پر غور کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں