ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور میں سیاسی کشیدگی نے پی ایس ایل کے منتظمین کو بھی پریشانی میں مبتلا کردیا

لاہور میں سیاسی کشیدگی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے منتظمین کو بھی پریشانی میں مبتلا کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق مال روڈ کے نجی ہوٹل میں قیام پذیر ٹیموں نے جس روٹ سے اسٹیڈیم کی طرف موڑنا ہے، یہ وہ ہی راستہ ہے جہاں اس وقت پولیس پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے کیلئے موجود ہے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق حالات کا جائزہ لیا جارہا ہے تاہم سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد ہی ٹیموں کی اسٹیڈیم روانگی ممکن ہوسکے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں