ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی سپریم کورٹ کی رویت ہلال کمیٹی کو کل چاند دیکھنے کی اپیل

The moon

ریاض:سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے رویت ہلال کمیٹی سے کل منگل 21مارچ کو چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔

سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب بھرمیں مقامی رویت ہلال کمیٹیاں رصد گاہوں اوردیگرجگہوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں گی۔

ام القری کلینڈر کےمطابق 21مارچ منگل کواسلامی ماہ شعبان کی 29تاریخ ہے،اس اعتبارسے اورسنت پرعمل کرتے ہوئے اس روزچاند دیکھنے کی کوشش کی جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں