ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہنگری کی صدر کاتالین نوواک آج ترکیہ کا سرکاری دورہ کریں گی

ہنگری کی صدر کاتالین نوواک صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر آج ترکیہ کا سرکاری دورہ کریں گی۔

ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق انقرہ میں ہونے والے  سرکاری مذاکرات  میں ترکیہ اور ہنگری کے تعلقات کا مختلف جہتوں میں جائزہ لیا جائے گا اور تعاون کو بہتر بنانے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ ترکیہ-یورپی یونین تعلقات اور موجودہ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں