ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس، رینس میں گزشتہ رات مسلح حملے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی

فرانس کے شہر رینس میں گزشتہ رات مسلح حملے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔

فرانس کے مقامی اور علاقائی ریڈیو اسٹیشنوں کے نیٹ ورک فرانس بلیو کی خبر کے مطابق گزشتہ شب  رینس میں ایک شاپنگ سینٹر کے قریب ایک شخص نے لائٹ مشین گن سے فائرنگ کی۔

حملے میں 29 اور 35 سالہ 2 افراد ہلاک جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔

اس واقع کے بارے میں قتل اور اقدام قتل کے جرائم   کی پاداش میں تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ مفرور حملہ آور کی تلاش کی جا رہی ہے اور اس کا منشیات کے کاروبار میں کسی لین دین سے تعلق ہو سکتا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں