ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ میں ریاست اور قوم ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں : وزیر قومی حلوصی آقار

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نے کہا کہ 6 فروری کو آنے والے زلزلے کے فوراً بعد ریاست اپنے شہریوں کے ساتھ کھڑی ہے اور قوم اپنی ریاست کے ساتھ کھڑی ہے۔

وزیر آقار نے گزشتہ روز دارالحکومت انقرہ کے غازی  فوجی میس  اپنے بیان میں کہا کہ ترک مسلح افواج زلزلے کے پہلے ہی لمحے سے متحرک ہو کر قوم کے شانہ بشانہ اور مدد کے لیے پہنچ گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ  پوری تاریخ میں  ہمیں کئی ایک پریشانیوں اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ ہم نے ہمیشہ ہی ان تمام  مشکلات پر قابو پایا ہے ۔ ریاست اور قوم، ایک مٹھی کی مانند    مل کر  ، اس آفت پر قابو پالیں گے۔

انہوں نے زلزلے کے بعد کی سرگرمیوں کے علاوہ، عراق اور شام کے شمال میں دہشت گردی کے خلاف جنگ  جاری ہے  اور سرحدوں کی حفاظت کی جا رہی ہے۔آقار  نے کہا کہ  حقوق، علاقے  اور اپنے مفاد کے  تحفظ کے لیے زمینی، فضائی اور سمندری جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں