ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے علاقائی سرغنہ کو غیر فعال کردیا گیا

دہشت گرد تنظیم PKK کے علاقائی سرغنہ   علی شیر انتقام جس کا کوڈ نام   ایمرہ  آرپاک تھا اور جس کا نام    دہشت گردوں کی مطلوبہ فہرست میں اورنج کیٹگری میں شامل تھا   کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔

علاقے میں کیے جانے والے فوجی آپریشن کے دوران  حقاری الندوز کے علاقے کو دہشت گردی سے پاک کر دیا گیا ہے۔

ایرن ناکہ بندی موسمِ خزاں  کے  فوجی  آپریشن کے دائرہ کار میں  الندوز کے علاقے میں  فوجی آپریشن جاری ہے۔

اس آپریشن کے  دوران  مسلح تصادم میں 1 دہشت گرد اسلحے سمیت مارا گیا ہے۔

غیر فعال بنائے جانے والے  مسلح دہشت گرد  PKK کے علاقائی سرغنہ   علی شیر انتقام جس کا کوڈ نام   ایمرہ  آرپاک تھا اور جس کا نام    دہشت گردوں کی مطلوبہ فہرست میں اورنج کیٹگری میں شامل تھا   کو غیر فعال کردیا گیا ہے

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انسداد دہشت گردی کے دائرہ کار میں  علاقے کے عوام  کی حمایت کے ساتھ دہشت  گردوں کے خلاف  فوجی آپریشن جاری ہے۔

وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ترک فوجیوں کے کارنامے کی تعریف کی ہے ور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔  

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں