ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

0 20 اپریل سے ترکیہ کی قدرتی گیس کو اس کے مرکزی پراسسنگ کارخانے تک پہنچانے کا عمل شروع

وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز  کا کہنا ہے کہ 20 اپریل کو قدرتی گیس  کی  فیلوس نیچرل گیس  ایڈمنسٹریشن     کارخانے  تک  رسائی ممکن  بن جائیگی۔

زونگل داق میں  میں بیان دیتے ہوئے، وزیر دونمیز نے کہا کہ توانائی، قدرتی وسائل اور دیگر تکنیکی پہلوؤں پر ترکیہ کا غیر ملکی  وسائل پر انحصار حالیہ برسوں میں کیے گئے اقدامات کے ساتھ تبدیل ہونا شروع ہو گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ” کوئلے کی پیداوار میں اضافہ اور قابل تجدید توانائی کے ذرائع پر تعمیر کردہ دیگر قدرتی وسائل اور کارخانوں  کی استعداد میں وسعت  ہمیں غیر ملکی ذرائع پر انحصار کرنے سے  تقریباً نجات دلانے کی  حد تک پہنچ چکے ہیں۔ بے شک، ہماری واحد خواہش، ہماری  تمنا ؛ مکمل طور پر خود مختار ہونا ہے۔ اس کے لیے ہمارے سب سے   اہم  اقدام  وہ لمحہ  ہو گاہے جب قدرتی گیس میں ہماری نئی دریافت ہماری قوم سے  ہمکنار ہو گی ۔  جیسا کہ ہمارے صدر نے بتایا کہ  عید سے ایک روز قبل    20 اپریل کو  Filyos نیچرل گیس پروسیسنگ  فیکٹری  میں قدرتی گیس کا ذخیرہ کیا جائیگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں