ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے پیسیفک میں اپنے بیڑے کو ہائی الرٹ کر دیا

 روس نے  دفاعی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے تحت اپنے پیسیفک بیڑے کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔

 ریا خبر ایجنسی کے مطابق،وزیر دفاع سرگی شوئیگو نے  بتایا ہے کہ  اس کاروائی کا مقصد مسلح قوتوں پر کسمی مکنہ جارحیت کے جواب مین بحیری صلاحیتوں کو بڑھانا ہے۔

  چیف آف دی جنرل اسٹاف ویلری گیراسیموف نے بھی بتایا کہ اس کاروائی کے دوران روسی بحریہ کی صلاحیتوں کو پرکھا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں