ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صوابی کے علاقے ڈاگئی میں پٹاخے پھٹنے سے 3 بچے زخمی

صوابی کے علاقے ڈاگئی میں پٹاخے پھٹنے سے 3 بچے زخمی

 صوابی: خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کے علاقے ڈاگئی محلہ آلہِ دادخیل میں پٹاخے پھٹنے سے 3بچے زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمی بچوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ پٹاخوں پر پابندی کے باوجود پولیس و انتظامیہ خریدوفروخت روکنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں