ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بابراعظم اچھے کھلاڑی کے ساتھ بہترین کپتان بھی ہیں،حارث رؤف

بابراعظم اچھے کھلاڑی کے ساتھ بہترین کپتان بھی ہیں،حارث رؤف

 لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ میں نے اپنی انٹرنیشنل کرکٹ بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلی، بابر اعظم اچھے کھلاڑی کے ساتھ بہترین کپتان ہیں اور فیلڈ میں بھی بابر اعظم ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں۔

مذید پڑھیں: پی سی بی کا کپتان بابراعظم اورشاداب کو خصوصی تحفہ

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا کہ میچ جیتنے پر سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں، بطور ٹیم بیک ٹو بیک میچ جیتنا کافی اچھی بات ہے۔

فاسٹ بولر  نے کہا کہ سب سے پہلے وکٹ کو ریڈ کیا اور سلو بال کرنے کی کوشش کی، وکٹ حاصل کرنے سے زیادہ کوشش ہوتی ہے ڈاٹ بالز کروں اور پھر تیسرا اوور کرنے آیا تو وکٹ لینے میں کامیاب ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں