ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چڑیا گھر میں میڈیا اور دیگر غیر تکنیکی عملے کا نورجہاں کے جنگلے میں داخلہ بند

کراچی:چڑیا گھر کے ڈائریکٹر نے نان ٹیکنیکل اسٹاف اور میڈیا کا نورجہاں کے جنگلے میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔

تفصیلات کے مطابق زو دائریکٹر نے بتایا کہ چڑیا گھر میں میڈیا اور دیگر غیر تکنیکی عملے کا نور جہاں کے جنگلے میں داخلہ بند کردیا گیا۔

ڈائریکتر کا کہنا تھا کہ فور پاز ڈاکٹرز کی ہدایت پر ہتھنی کو آرام دینے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں، میڈیا کو مخصوص فاصلے پر رہ کر کوریج کی اجازت ہوگی۔

چڑیا گھر کے ڈائریکتر کا کہنا ہے کہ فورپاز کے مطابق نان ٹیکنیکل اسٹاف کی وجہ سے رش لگ جاتا ہے، رش سے کام کرنے میں دشواری اور ہتھنی بھی پریشان ہوتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں