کراچی:سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی میں اپنا برانڈ لانچ کردی،لانچنگ ایونٹ میں شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گی۔
شاہد آفریدی نیعید کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیے اپنا برانڈ لانچ کردیا،جہاں مردوں کے جوتے اور کپڑے دستیاب ہونگے،لانچنگ ایونٹ میں سپراسٹارلالا پہنچے توچاہنے والوں نے بوم بوم کے لیے خوب نعرے لگاے۔
کسی آفریدی کے ساتھ سیلفی بنائی تو کسی کو بیٹ اوربال انعام میں ملا،تقریب کے دوران فینز میں عید کے سوٹ بھی بانٹے گئے جسے لوگوں نے بہت پسند کیا۔
