ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں پی کے کے ایک سرغنہ کو غیر فعال بنا دیا گیا

قومی خفیہ سروس نے شام کے قامشلی میں ایک آپریشن میں دہشت گرد تنظیم PKK/KCK-PYD/YPG کے نام نہاد راقعہ کے سرغنوں  میں سے ایک مہمت سارے کو  غیر فعال بنا دیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، دہشت گرد سارے، جس کا کوڈ نام "باران کرتائے” ہے، 2014 میں ترکیہ میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے بعد شام چلا گیا تھا۔

سارے، جس نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے نام نہاد لیڈر گروپ کے ہمراہ  راقعہ میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں حصہ لیا تھا، کو 14 اپریل کو شام کے قامشلی علاقے  میں MIT ترک خفیہ سروس  کے زیر اہتمام ایک آپریشن میں بے اثر کر دیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں