ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عثمان بزدارکی گرفتاری کیلئےاینٹی کرپشن ٹیم پنجاب یونیورسٹی پہنچ گئی

لاہور:سابق وزیراعلی ٰ پنجاب و رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان بزدار کی گرفتاری کےلیے اینٹی کرپشن کی  ٹیم پنجاب یونیورسٹی پہنچ گئی۔

زرئع کے مطابق اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل میں قیام پذیر ہیں۔

 ان کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کو ڈی جی خان میں درج مقدمے میں گرفتار کرنا ہے۔

واضح رہے کہ عثمان بزدار پر ڈی جی خان میں اراضی پر قبضے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ جس پر ان کی گرفتاری درکار ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں