ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزہ پر حملے جاری رہیں گے:نیتین یاہو

 اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتین یاہو نے بتایا ہے کہ غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

 وزیر اعظم نیتین یاہو نے غزہ پر حملوں کے سلسلے میں قوم سے ایک خطاب کیا جس میں انہوں نے کہا کہ  ہم ایک فوجی آپریشن کی صورت حال سے دوچار ہیں،ہماری فوج غزہ پر شدید حملے جاری رکھے ہوئے ہے، غزہ میں اسلامی جہاد کے  ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، اسرائیلی عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہماری یہ جنگ جاری رہے گی ۔

 اس دوران ، اسرائیلی اور فلسطینی گروہوں کے درمیان  زیر محاصرہ غزہ میں جنگ بندی کےلیے جاری مذاکرات التوا کا شکار ہو گئے ہیں جو کہ مصر،قطر اور اقوام متحدہ کی  معاونت  سے کیے جا رہے تھے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں