ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک بھر میں 5روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد:ملک بھر میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا،یہ مہم 19مئی تک جاری رہے گی،انسداد پولیومہم سکیورٹی خدشات کی باعث ملتوی کردی گئی۔

انسداد پولیو مہم میں پانچ سال سے کم عمر کے 2 کروڑ 20 لاکھ بچوں کو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا۔ محکمہ صحت کے حکام کا ہنا ہے کہ آپ بھی اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلائیں اور عمر بھر کی معذوری سے بچائیں۔ 

دوسری جانب حکام نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں انسداد مہم سکیورٹی خدشات کے باعث ملتوی کردی گئی ، مہم کے دروان 35 لاکھ بچوں کا ہدف مقرر کیا گیا تھا لیکن مہم اب 22 مئی سے شروع ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں