ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی جدیدیت کو آگے بڑھانے میں صوبہ شانشی نیا باب رقم کرے گا، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کے شمال مغربی صوبہ شانشی پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی طاقت کو جمع کرے اور ملک کے مغربی خطے میں چینی جدیدیت آگے بڑھانے میں مثالی کردار ادا کرے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے یہ بات کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ شانشی کی صوبائی کمیٹی اور صوبائی حکومت کی کارکردگی رپورٹ سننے کے دوران کہی۔ وہ چین ۔ وسط ایشیا سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے یہاں آئے ہیں جو ان کی زیرصدارت صوبہ شانشی کے صدرمقام شی آن میں ہوگی۔

چینی صدر شی جن پھنگ نے شانشی جاتے ہوئے چین کے شمالی صوبہ شنشی کے شہر یون چھینگ کا بھی دورہ کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں