ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک زلزلہ زدگان کے لیے کروشیا میں ایک خصوصی کانسرٹ کا اہتمام

ترکیہ میں 6 فروری کے ہولناک زلزلے کے  متاثرین کے لیے کروشیا کے دارالحکومت زاغرب  میں ایک کانسرٹ کا اہتمام  کیا گیا۔

زاغرب  فیلار مونی  آرکسٹرا اور ترک پیانسٹ حقان علی توکر کی طرف سے پیش کردہ کانسرٹ کا اہتمام   کروشین-ترک فرینڈشپ ایسوسی ایشن اور کروشین یوتھ میوزیکل گروپ زاغرب  میں ترک سفارت خانے ، کروشین وزارت ثقافت اور میڈیا اور زگریب میونسپلٹی، ٹرکش ایئر لائنز کے تعاون سے کیا گیا۔

کروشین-ترک فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے صدر گوران بیوس نے اس موقع پر اپنی تقریر میں بتایا کہ اس کانسرٹ  کی آمدنی کو ترکیہ کے زلزلہ زدگان کے لیے بروئے کار لایاجا ئیگا۔

بتایا گیا ہے کہ اس پروگرام  میں 1300 شائقین نے شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں