ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

متحدہ عرب امارات نے امریکا کی زیر قیادت خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا

 ابو ظہبی:متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے امریکا کی زیر قیادت 38رکنی خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا،امریکی اخبار کے مطابق امریکاکی زیرقیادت خلیجی سمندری اتحاد بحری جہازوں کی حفاظت کرتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی بحری جہازوں کو تحفظ فراہم نہ کرنے پر امارات نے امریکا سے اظہار ناراضگی کیا تھا جس پر یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت 38رکنی خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں