ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا میں پرفیشنل فائٹس جیتنے کے بعد کک باکسرشاہ زیب رند کی وطن واپسی

کراچی:امریکا میں پرفیشنل فائٹس جیتنے کے بعد کک باکسرشاہ زیب رند وطن واپسی پہنچ گئے۔ 

ترجمان وزیراعلی بابریوسفزئی اورمحکمہ کھیل کے حکام نے استقبال کیا۔ اس موقع پر بابریوسفزئی نے کہا شاہ زیب رند نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا،شاہ زیب رند پاکستان اور بلوچستان کا فخرہیں،وزیر اعلی کی ہدایات پرشاہ زیب کیساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔ 

کک باکسرشاہ زیب رند کاکہنا ہے کہ امریکا کا ٹوراچھارہا،میرا اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل ہے،امید ہے حکومت مجھے سپورٹ کرے گی،بلوچستان کے نوجوانوں کوسپورٹ کرنا چاہتا ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں